Wednesday, June 13, 2018

بابا جان کی یاد میں


رَبِّ الرْحَمھُماَ کَما رَبّیاَنِی صَغِیراً
جان سے پیارے بابا جان کے نام 
کہ جنہوں نے اسلوبِ زندگی سکھائے اچھے اداروں سے پڑھایا اعلی تربیت دی 
اور تا دمِ آخر ہر آرام و سکون اور آسائش میسر کی بےپناہ محبت و توجہ کے ساتھ دین سے آشنائی کرا دی
آج انہیں ہم سے بچھڑے چھ سال گزرے 
الله ان کی قبر کو جنت کے باغوں کا باغ بنائے اور جنت الفردوس عطا فرمائے
آمین
آج یاد تم بے حساب آئے
یوم_الحزن




سفرِآگہی©

No comments:

Post a Comment

خوشبو، رنگ اور تتلی

خوشبو عام طور عطروں اور مغربی طرز پر تیار کردہ سینٹوں کے ذریعے حاصل ہوتی ہے، حالانکہ کچھ عطریات سے بدبو یا ناخوشگوار بو بھی آتی ہے جہاں خوشب...