؎ ہو جاتی وقت سے محبت ۔۔۔۔۔!!!!!
اگر لمحے وفا کرتے
ہو جاتے اور بھی محبوب ھمیں تم
اگر اپنا نفع کرتے
منا لیتے جو خود کو تم تو کیا تھا
اگرچہ جہاں بھر کو خفا کرتے
بھرم احباب کی محفل کا رہ جاتا
عزیز از جاں اگر اِک پر کفیٰ کرتے
اِک ندائے پُردرد
ساحر کے قلم سے
Sir great that's one
ReplyDeleteپسندیدگی کا شکریہ
Deleteتوصیف کیلئے بہت نوازش