؎ ہزاروں سال جِینا ہو، تیری قسمت مقدر میں
ذرا کبھی آنکھ نم نہ ہو، تیرے دن رات ایسے ہوں
ہوں خوشیوں سے بھرے لمحے، لبوں پہ مسکان رقصاں ہو
تیرے آنگن اُجالا ہو، تیرے حالات ایسے ہوں
سالِ نو کی مبارک باد کے ھمراہ
اِک دُعا
اِک جاں فِزا تِتلی کے نام
اِک بہار سے موسمِ خزاں کے نام
ساحر کے قلم سے
No comments:
Post a Comment