Friday, September 6, 2019

دردِ دل سے اک آہ

جو ساگر کو اشارا دے
اور ساحل کو کِنارا دے
بھٹکے ہوں مسافر جو 
انہیں شب میں اُجالا دے
الٰہی مجھ کو عطا کر دے 
بس اتنی سی یہ خواہش ہے 
اِک ایسا شخص جو مجھ کو 
میرے غم میں سہارا دے




لرزتے دل, کانپتے ہاتھوں, کپکپاتے ہونٹوں اور چشمِ نم سے
حسرتِ دل کی بارگاہِ الٰہی میں صدا 

ساحر کے قلم سے









سفرِآگہی©

No comments:

Post a Comment

خوشبو، رنگ اور تتلی

خوشبو عام طور عطروں اور مغربی طرز پر تیار کردہ سینٹوں کے ذریعے حاصل ہوتی ہے، حالانکہ کچھ عطریات سے بدبو یا ناخوشگوار بو بھی آتی ہے جہاں خوشب...