؎ زندگی اِک نام سا ہے
تیرے آنے کا
تیرے ہونے کا
اور خوشیاں۔۔۔۔!!
تیرے پاس ہیں
تیرے ساتھ ہیں
درد، الم اور دکھ سارے
ہیں بس چند اک لمحے کے
اور وقت۔۔۔۔۔!!!!
یونہی بدنام سا ہے
بے وقت، بے معنی اور مہمل خیالات سے مآخوذ
ساحر کے قلم سے
Sall y nooh ki kia tfseell hy
ReplyDeleteسالِ نو کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ یہ اک ترکیب ہے جسے نئے سال کے زمرے میں استعمال کِیا جاتا ہے
Delete