محبت اور غرض میں بہت فرق ہوتا ہے
جیسے
انا اور خودداری
جیسے
دل اور دماغ
جیسے
نفع اور نقصان
جیسے
جسم اور جان
جیسے
عرض اور فرمان
جیسے
زمین اور آسمان
جیسے
حاکم اور عاجز انسان
جیسے
حسرت اور ارمان
جیسے
عاقل اور نادان
جیسے
مٹی اور مرجان
جیسے
صحرا اور ناران
hahahahahaaaa
ReplyDeleteآپ کی ہنسی نے مسکرانے پر مجبور کر دِیا
Delete